الیکٹرانک کریڈٹ انفارمیشن بیورو (eCIB)

تمام بقایاجات اور ذمہ داریاں اپنی مقررہ تاریخوں پر ادا کرنا ضروری ہیں۔ اگر کسی وجہ سے ادائیگی میں تاخیر ہو جائے یا ادائیگی مکمل نہ کی جائے تو یہ معلومات اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے الیکٹرانک کریڈٹ انفارمیشن بیورو (eCIB) میں اسٹیٹ بینک کی مقرر کردہ ہدایات اور اصولوں کے مطابق درج کی جائیں گی۔